مجھے کچھ دنوں سے مشکل ہورہی ہے اردو لکھنے میں ۔
محفل کا اردو پیڈ میں اردو لکھنے میں دشواری ہورہی ہے کچھ بھی اردو میں لکھ نہیں پارہا
میں انگریزی لکھنےکے لیئے مختص پیڈ اون کرنے کے بعد اردو کیبورڈ جو وینڈوز اور یوبنٹو میں ڈالا ہوا ہے اس سے لکھ رہا ہوں
کیا کوئی بتائے گا کہ ایسا کیوں ہورہا ہے...