ابن عادل صاحب یہ بات بلکل ٹھیک ہے کہ یہ ویڈیو مغرب میں بنی ہے لیکن بنوانے والے مسلمان ہی ہیں
جمیل فائونڈیشن
مسلم ہریٹیج
کی مشترکہ کاوش کے ذریعے تقریبا ہزار سال پر مشتمل مسلمان سائنسدانوں کی ایجادات ، تحقیق اور تاریخ کو روشن کرنے کی ایک کوشش ہے جس کو مغرب Dark Ages کے نام سے یاد کرتا ہے
اس...