نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    The ship that ships the ships

    یو ایس ایس کول بھی امریکیوں نے یمن سے ایسے ہی شفٹ کیا تھا۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    ان کو رقم ملی ہے وہ ضرورتمندوں کو دینا چاہتے ہیں اور انھوں نے اس کا اعلان کر دیا ۔ اس میں سیاست کیا ہے خان جی ؟
  3. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    الجزائر کی فٹبال ٹیم نے ورلڈ کپ سے ملنےوالی انعامی رقم 9 ملین ڈالر غزہ کے پناہ گزینوں کے لیے وقف کر دی۔ الجزائر کی ٹیم کا کہنا ہے کہ فلسطینی بچوں کو اس رقم کی ہم سے زیادہ ضرورت ہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت نے مذکرات کے نام پر دھوکہ دیا،بدلہ لیں گے: شاہد اللہ شاہد

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی اب طالبان مزاکرات کی دعوت دیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بدلہ تو پھر ایسے ہی چکایا جا سکتا ہے :LOL:
  5. عبدالقیوم چوہدری

    The ship that ships the ships

    سمندری ٹرانسپورٹر
  6. عبدالقیوم چوہدری

    عمران کے الزامات ، افتخار چودھری کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

    دنیا کے کسی بھی ملک میں دودھ کی نہریں نہیں بہتیں، :) اور نا ہی کسی سیاستدان سے ایسی کوئی امید رکھنی چاہیے۔ :sneaky: دودھ کی نہروں کا وعدہ جنت میں ہے، اپنی اپنی کوششیں جاری رکھیں۔ :battingeyelashes:
  7. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    یہ کسی ایک سیاستدان یا پارٹی کی نمائندہ منظر کشی نہیں، یہ ہم سب ہیں، ہم سب۔ بلکل اسی طرح ہم سب کسی نہ کسی اندھے کو راہنما بنائے چلے جا رہے ہیں۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    نیلا واہن

    کس زمانے کی بات کرتے ہو:idontknow: کیوں دل جلانے کی بات کرتے ہو:cry2: ہم نے کبھی منہ نہیں دھویا:atwitsend: تم نہانے کی بات کرتے ہو:laughing:
  9. عبدالقیوم چوہدری

    نیلا واہن

    بجا فرمایا آپ نے۔ لیکن، وہ 'اردو' ادب تھا۔:) مزہ تب ہے جو کہیں 'پنجابی' ادب میں سے بھی کوئی ایسا اقتباس ڈھونڈ نکالیں:LOL:، نئے، پرانے کی کوئی قید نہیں:battingeyelashes:
  10. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی آیت

    حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَالصَّلَاةِ الْوُسْطَىٰ وَقُومُوا لِلَّهِ قَانِتِينَ البقرہ - 238 سب نمازوں کی محافظت کیا کرو اور بالخصوص درمیانی نماز کی، اور اﷲ کے حضور سراپا ادب و نیاز بن کر قیام کیا کرو
  11. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

  12. عبدالقیوم چوہدری

    پی ٹی وی کا سنہرا دور: کس کس کو یہ یاد ہے

    جانو جرمن اور صاحب کا ملاکھڑا ۔ چھوٹی سی دنیا کا ایک انتہائی شاندارحصہ
  13. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    سپورٹس کے ماحول کو سیاسی نہ کریں۔ مشرف اور اس کے ورلڈ کپ کی ہار جیت کے لیے کوئی اور لڑی کھول لیں۔ مہربانی ہو گی :)
  14. عبدالقیوم چوہدری

    نیلا واہن

    کسی کسی جگہ معیوب بھی سمجھا جاتا ہے اور کچھ جگہوں پر لوگ خود بھی نہیں پہننا چاہتے۔ اس لیے اکثریت احتیاطً نیکر نہ پہننا بہتر سمجھتی ہے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    کھینچ لاتی ہے ہمیں تیری محبت ورنہ، آخری بار کئی بار ملے ہیں تجھ سے

    کھینچ لاتی ہے ہمیں تیری محبت ورنہ، آخری بار کئی بار ملے ہیں تجھ سے
  16. عبدالقیوم چوہدری

    درجہ حرارت

    بلکل صحیح کہا آپ نے۔ لیکن کل رات تو 'ساہ بند' قسم کا رطوبہ تھا۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    دل جوڑنے کا صلہ

    ویڈیو تھوری سی لمبی ہے، لیکن انتہائی خوبصورت اور دل نشین باتیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں ان تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین
  18. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    لوینڈر - فرانس
  19. عبدالقیوم چوہدری

    نیلا واہن

    پاکستان میں یہ رواج باتھ روم تک ہی محدود ہے، فی الحال تک۔ :p امید ہے کہ کسی ایک انقلاب کے آنے کے بعد اس رواج میں کسی نہ کسی حد تک 'تبدیلی' ضرور آ جائے گی۔ یا تو باتھ روم کے علاوہ بھی کپڑے اتار کر نہایا جا سکے گا;) یا پھر باتھ روم میں بھی پورے کپڑے پہن کر نہانا پڑے گا :(
Top