السلام علیکم۔
امید ہے کہ آپ سب خیر ر عافیت سے ہوں نگے۔۔
میں نے سوچا کہ میں بھی حاضری دے دوں، آپ سب حضرات کو بتاتی چلوں کہ یہ دعائیہ نظم چونکہ مجھے بہت پسند ہے اس لئے کچھ بھی پوسٹ کرنے سے پہلے میں نے اسے پوسٹ کیا مگر میرا خیال ہے کہ مجھے یہ بات بتانا چاہیے تھی۔ کہ یہ سلیکٹو ہے۔۔۔ اُمید ہے آئندہ...