نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    بچی نے 2 منٹ میں سارا کچا چٹھا کھول دیا

    محمود احمد غزنوی گزشتہ رات اس گفتگو کے بعد ایک عسکری صاحب سے رجمنٹل فلیگ کے بارے میں بات چیت ہوئی۔ انھوں نے بتایا کہ رجمنٹل فلیگ روزانہ صبح ہر وہ یونٹ جس کی کوارٹر گارڈ ہو پر بلند کیا جاتا ہے اور مغرب سے کچھ پہلے اتار لیا جاتا ہے۔ پیدل فوج کی یونٹوں میں جھنڈا بلند کرنے اور نیچے اتارنے کی تقریب...
  2. عبدالقیوم چوہدری

    کھچڑی بنانے کی ترکیب چاہئے

    گو سٹاک ایکسچنج والوں کا کھچڑی بنانے اور ممکنہ طور پر کھانے والوں سے براہ راست کوئی ربط نہیں، لیکن پھر بھی بےچارے روز نقصان میں جا رہے ہیں۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد کا موسم

    میٹرو کے لیے کھدائی کرنے والی ساری کرینیں اسلام آباد میں ہی ہیں۔ اگر مزید ضرورت پڑ بھی گئی تو ترنول کونسا دور ہے:LOL:
  4. عبدالقیوم چوہدری

    کھچڑی بنانے کی ترکیب چاہئے

    جیسے منڈیوں کا بھاؤ روز طے ہوتا ہے، یہ کھچڑی کی آنچ بھی ابھی کچھ دن ایسے ہی اتار چڑھاؤ کا شکار رہے گی۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    میں اور میری سائیکل

    پاکستان کا چکر لگائیں تو آپ کے ساتھ ایک لمبی سائیکل رائیڈ کی کوشش کی جاسکتی ہے۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    بچی نے 2 منٹ میں سارا کچا چٹھا کھول دیا

    14 اگست اکیڈیمی کی سالگرہ کا دن ہے، تقریب اکیڈیمی کی سالگرہ یا ریزنگ ڈے کے موقع پر ہوتی ہے۔ ویسے پاسنگ آؤٹ سال میں 2 بار ہوتی ہے
  7. عبدالقیوم چوہدری

    بچی نے 2 منٹ میں سارا کچا چٹھا کھول دیا

    مارچ پاسٹ کی تقریب کا یوم آزادی کی تقریبات سے سے کوئی تعلق نہیں۔ ملٹری اکیڈیمی کسی ایک رجمنٹ یا کور کی نمائندہ نہیں ہوتی اس لیے وہاں پاکستان کا پرچم ، ملٹری اکیڈیمی کے رجمنٹل کلر کے ساتھ اٹھایا جاتا ہے۔ ویسے دو ہی تو دن رہ گئے ہیں، آپ خود مشاہدہ فرما لی جیے گا
  8. عبدالقیوم چوہدری

    بچی نے 2 منٹ میں سارا کچا چٹھا کھول دیا

    آپ کی معلومات صحیح نہیں ہیں۔ 14 اگست کو ہر یونٹ میں پاکستان کا ہی پرچم بلند کیا جاتا ہے۔ اگر آپ کو میری اس بات سے اختلاف ہے تو لاہور چھاؤنی کی کسی بھی یونٹ میں 14 اگست کی صبح وزٹ کر لی جیے گا۔ یونٹوں اور رجمنٹوں کے پرچم ان کے سالانہ ڈے یا 6 ستمبر کو منعقدہ یوم دفاع پر بلند کیے جاتے ہیں۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    بچی نے 2 منٹ میں سارا کچا چٹھا کھول دیا

    یقیناً ایسے الفاظ اس کی تربیت کے لیے مناسب نہیں۔ لیکن بچی کا فوکس یوم آزادی اور پاکستانی پرچم ہے۔ یوم آزادی پر صرف پاکستانی پرچم لہرانا ہی قابل تعریف و ستائش ہے، اور یہ بات ہم سب کو سمجھ آ جانی چاہیے
  10. عبدالقیوم چوہدری

    حقائق از سلمان حمید

    محفلین کی معلومات میں اضافہ کی جیے
  11. عبدالقیوم چوہدری

    بچی نے 2 منٹ میں سارا کچا چٹھا کھول دیا

    آپ ناجانے کہاں چلے گئے ہیں۔ بچی نے کہا کہ پہلے 14 اگست پر ایک ہی پرچم ہوتا تھا، اب رنگ رنگ کے ہیں، اور یہی ایک بات ہم بڑوں کے سمجھنے کے لیے ہے۔ اس ویڈیو کو پوسٹ کرنے کا اس سے زیادہ کوئی مقصد نہیں تھا۔ کون اچھا ہے کون برا ہے وہ جانے اس کا رب جانے۔ باقی جس رویے کی طرف آپ نے توجہ دلائی ہے وہ قابل...
  12. عبدالقیوم چوہدری

    بچی نے 2 منٹ میں سارا کچا چٹھا کھول دیا

    قبلہ بار بار کیسے۔ پہلی ہی تو بات ہوئی
  13. عبدالقیوم چوہدری

    ہم ادیب کیوں نہ بن سکے؟

    بہت خوب۔ بہت اچھا لکھا آپ نے یہ ملتانی مٹی ہمارے ہاں گاچی کہلائی جاتی ہے۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ گاچی اس ملتانی مٹی سے مشابہ کوئی اور شے ہو۔ مجھے یاد ہے، گاچی جہاں تختی پر ملنے کے کام آتی تھی وہاں کبھی کبھی میں اسے چک بھی مار لیتا تھا۔ بڑی مزے کی ہوتی تھی :LOL:
  14. عبدالقیوم چوہدری

    بچی نے 2 منٹ میں سارا کچا چٹھا کھول دیا

    بچی نے جو باتیں کی ہیں آیا آپ ان سے متفق ہیں کہ نہیں
  15. عبدالقیوم چوہدری

    اگر کوئی نظام بدلے بغیر واپس آیا تو اسے بھی شہید کردیں : طاہر القادری

    میری شناسائی کے وقت یہ آئی ایس آئی میں نہیں تھے اور اگر میں بھول نہیں رہا تو شاید میجر یا لیفٹینٹ کرنل تھے
  16. عبدالقیوم چوہدری

    اگر کوئی نظام بدلے بغیر واپس آیا تو اسے بھی شہید کردیں : طاہر القادری

    شجاع پاشا صاحب کے بارے میں ایک بات بتا دیتا ہوں کہ نہایت سخت گیر اور منتقم مزاج آدمی ہیں۔ 2006 میں ان کے بیٹے نے خود کشی کر لی تھی۔ باوجود میری پوری کوشش کہ مجھے وجہ نہیں معلوم ہو سکی تھی۔ لیکن علاقہ مکین یہی کہتے تھے کہ باپ کی سختی کی وجہ سے ایسا ہوا
  17. عبدالقیوم چوہدری

    اگر کوئی نظام بدلے بغیر واپس آیا تو اسے بھی شہید کردیں : طاہر القادری

    جی بلکل۔ لیکن فی الحال تو دعا ہی کی جا سکتی ہے
  18. عبدالقیوم چوہدری

    اگر کوئی نظام بدلے بغیر واپس آیا تو اسے بھی شہید کردیں : طاہر القادری

    :p 1990 کی دہائی میں میری ان سے تھوڑی سی شناسائی رہی ہے، کہ ان کا گھر بھی واہ کینٹ میں ہے۔ ویسے جو عمر میں بڑا ہو اس کی عزت کرنا بنتا ہے، یہ تو ایک اہم عہدے پر رہے ہیں
  19. عبدالقیوم چوہدری

    اگر کوئی نظام بدلے بغیر واپس آیا تو اسے بھی شہید کردیں : طاہر القادری

    انھیں علم ہی نہیں کہ وہ اپنے ایک مرض کو وبائی بنا رہے ہیں۔
  20. عبدالقیوم چوہدری

    اگر کوئی نظام بدلے بغیر واپس آیا تو اسے بھی شہید کردیں : طاہر القادری

    حکومتی وزرا نے آج پریس کانفرنس میں سابق آئی ایس آئی چیف محترم شجاع پاشا صاحب کا نام لیا ہے۔
Top