جناب آج کل کرکٹ ورلڈکپ کے خصوصی اشتہار آرہے ہیں
انہی میں سے ایک اشتہار لیز چپس کا ہے جس میں پاکستانی ، آسٹریلیا ، برطانیہ اورجنوبی افریقہ کی ٹیموں کو دیکھایا گیا ہے
اگر غور کریں آخر میں اس میں پاکستانی کو چوری کرتے دیکھایا گیا ہے
آجکل زیادہ تر اشتہار بھارت میں بنتے ہیں اور پاکستانی پیمرا...