نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    جہاں تک مجھے علم ہے 12 بور کی رائفل ریاست کا کوئی بھی حفاظتی ادارہ استعمال نہیں کرتا۔ (اگر کسی کے علم میں ہو تو براہ کرم ضرور بتا ئیں) میں نے تو اپنے ذاتی علم میں اضافے کے لیے پوچھا تھا، کیونکہ تصویر آپ نے لگائی تھی۔ خیریہ 4 نمبر کا کارتوس مرغابیاں اور تیتر، بٹیر مارنے کے کام آتا ہے
  2. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    یہ 4 نمبر کا کارتوس ریاست کی کونسی فورس استعمال کرتی ہے ؟
  3. عبدالقیوم چوہدری

    پہلے گولی کھانے کی بات ہوئی تھی، شیلنگ اور لاٹھی چارج کی نہیں، ایویں جذباتی نہ ہوں

    پہلے گولی کھانے کی بات ہوئی تھی، شیلنگ اور لاٹھی چارج کی نہیں، ایویں جذباتی نہ ہوں
  4. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

  5. عبدالقیوم چوہدری

    2090 میں نئے پاکستان کی تاریخ۔

    شکریہ۔ یہ نیا پاکستان اس گانے کی دھن پر بن رہا ہے ؟
  6. عبدالقیوم چوہدری

    2090 میں نئے پاکستان کی تاریخ۔

    مجھے لگ رہا ہے کہ کسی کو بھی کچھ نہیں ملنے والا میں نہیں سن پایا۔ کوئی ربط دی جیے ایسا ہی ہے نہ کھیڈاں گے نا کھیڈن دیاں گے
  7. عبدالقیوم چوہدری

    2090 میں نئے پاکستان کی تاریخ۔

    CDA والے تجاوزات کہہ کر اٹھا لے جائیں گے اور جرمانہ بھی دینا پڑے گا
  8. عبدالقیوم چوہدری

    میڈیا وہیں سے مچھلیاں پکڑ رہا ہے :D

    میڈیا وہیں سے مچھلیاں پکڑ رہا ہے :D
  9. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

  10. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

  11. عبدالقیوم چوہدری

    2090 میں نئے پاکستان کی تاریخ۔

    ٹھیک ہے۔ لیکن تھوڑا خیال کی جیے گا، راستے میں گجرانوالا بھی آتا ہے:battingeyelashes:
  12. عبدالقیوم چوہدری

    2090 میں نئے پاکستان کی تاریخ۔

    لائیو ڈرامے کا اپنا ہی مزہ ہے۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    2090 میں نئے پاکستان کی تاریخ۔

    آپ نے کینٹینر کی چھت پر مارننگ واک تو نہیں دیکھ لی
  14. عبدالقیوم چوہدری

    کھچڑی بنانے کی ترکیب چاہئے

    آپ کا مطلب ہے، شیف یا کک یا خانساماں یا نائی ۔۔ بڑی مقدار میں پکانے کا کام تو یہی کرتے ہیں
  15. عبدالقیوم چوہدری

    2090 میں نئے پاکستان کی تاریخ۔

    بزرگ آدمی ہیں، آرام کرنے گئے ہیں کوئی ربط دیں
  16. عبدالقیوم چوہدری

    میری گندم خریدنے والو، تھوڑا آٹا ادھار دے دو گے ؟

    میری گندم خریدنے والو، تھوڑا آٹا ادھار دے دو گے ؟
  17. عبدالقیوم چوہدری

    کھچڑی بنانے کی ترکیب چاہئے

    کھائے گا کون
  18. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    بیہودہ سے بھی کچھ بڑھ کر ہے، لیکن کیا کریں، حقیقت یہی ہے
  19. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    پاکستان میں فوج اور سیاستدان ایک دوسرے کا 'شریکا' ہیں، فوج کو مداخلت کی دعوت ایسے ہی ہے جیسے کسی گھر کے 5 بھائی آپس میں لڑ پڑیں اور ثالثی کے لیے 'شریکوں' کے پاس جائیں ۔
Top