میں نے اپنی رائے دی ہے کہ آئی ایس پی آر کو اس نقطے کو بھی ملحوظ رکھنا چاہیے تھا کہ نا تو ہم بطور ادارہ اور نا ہی ہمارے ادارے کے کچھ لوگ اپنی ذاتی حیثیت میں کسی طور پر بھی ان دھرنوں وغیرہ کے پیچھے ہیں۔ ایسا اس لیے کہا کہ میڈیا میں اگلے ماہ فراغت پانے والے5 جنرلز کا حوالہ بھی آ رہا ہے۔ ان کا ذکر...