کرسکتے تھے یا نہیں اب کیا سوچنا
اب تو پاکستان جیت گیا اور
آخری بار آسٹریلیا ورلڈکپ میں 1999 میں پاکستان سے ہی ہارا تھا
اور اسکے علاوہ 1999 میں ہی آخری بار آسٹریلیا کی پوری ٹیم آؤٹ ہوئی تھی جنوبی افریقہ کے خلاف
اور اس سے پہلے سب سے کم اسکور آسٹریلیا کا 1992 میں تھا
آپ سب کو بہت بہت...