میرا خیال ہے یہ طالبان جنہوں نے دھمکی دی ہے وہ تحریک طالبان ہیں جو پہلے ہی پاکستان کے دشمن ہیں
باقی افغان طالبان نے ایسا کچھ نہیں کہا ابھی تک کیونکہ وہ جانتے ہیں انکا دشمن کون ہے اور وہ کس قدر جھوٹ بولتا ہے
افغان طالبان کا صرف ایک بیان میری نظر سے گزرا ہے کہ امریکہ کے اسامہ کو مارنے کے دعوے پر...