فہیم صاحب میں کوئی ماہر نہیں ہوں کچھ سائیٹ سے کچھ اپنی سمجھ میں سے بات کی ہے
اب اس پر آپ جو بھی رائے قائم کریں آپ کر سکتے ہیں
لیکن کچھ باتوں میں اختلاف تو کرونگا
پہلی بات یہاں میں ایک بات کر چکا ہوں کہ شکاری پرندوں میں مشترک بات انکی چونچ اور پنجے بھی ہیں
باقی جو اس چیز کے ماہرہیں وہ گدھ...