Fast Five 8/10
اچھی فلم لگی اور ایکشن بھی کافی اچھا تھا
Pirates of the Caribbean: On Stranger Tides 7/10
کیپٹن جیگ کی اداکاری پہلی فلموں کی طرح اچھی لگی مگر اسٹوری کچھ عجیب لگی اصل میں بلیک پرل ہی کو کچھ تبدیلیوں کے ساتھ بلیگ بیئرڈ کی کشتی بنادیا
جو لوگ پچھلی تینوں فلمیں دیکھ چکے ہیں وہ...