:
ارے واہ میں نہیں ڈرتی ان چیزوں سے۔
بلکہ سکول کے زمانے چھپکلی مارا کرتی تھی کلاس میں اور سب لڑکیاں چینخیں مار نے لگ جاتیں تھیں اور پھر بولنے کے جر م میں ان کو سزا ملا کرتی تھی۔:hatoff:
اور کاکروچ کا تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ،:music:
رہی بات چوہے کی تو مجھے بہت پیارا لگتا...