قادری صاحب سمیت کسی شخص کے پاس اس سوال کا تشفی بخش جواب موجود نظر نہیں آ رہا کہ 70 دنوں کی مسلسل گھن گرج کے بعد انھوں نے اچانک اسلام آباد میں انقلاب بستی کے نام پر لگائے کیمپ کیوں اٹھا لیے۔ معقول جوابات موجود نہ ہوں تو افواہ سازوں کی چاندی ہو جاتی ہے۔
مردہ بھائی کا گوشت کھانا ہمیں ویسے بھی...