میرا نہیں خیال کہ استعفیٰ سکرپٹ کا حصہ تھا۔
'جن' کے ہاتھوں جناب عمران خان کٹھ پتلی بن گئے ہیں، انھوں نے پریشر بڑھانے کے لیے استعفیٰ وغیرہ کا کہا ہو گا۔ کیونکہ جناب جاوید ہاشمی صاحب اپنے تازہ ترین بیان میں کہہ چکے ہیں کہ استعفوں پر پارٹی کے اندر کوئی بات چیت نہیں چل رہی تھی۔ اچانک ہی ایک روز...