ویسے میرا خیال ہے کہ اگر ہم ایسی سائیٹ بنا نہیں سکتے تو کیا ایسی سائیٹ جو پہلے سے موجود ہیں ان استعمال نہیں کرسکتے
محمدالفطاری Muhammad El-Fatatry کی muxlim.com ضرور چیک کریں مائے اسپیس جیسی سائیٹ ہے
محمد الفطاری کو Most Influential Muslim 500 میں بھی شامل کیا گیا ہے
ہوسکتا ہے ایسی اور بھی...