نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    میری قربانی کر کے کیا ہو گاِ؟؟:rolleyes:
  2. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    سن تو بتا دینا تھا۔:mad:
  3. ناعمہ عزیز

    ”میر ی ذات ذرہ بے نشاں“

    بھائی صاحب یہ عنوان جو آپ نے دیا ہے ذرا اس کو اپنے لفظوں میں بیان تو کر دیتے تاکہ آپ کے مفید خیالات سمجھنے میں سب کو آسانی ہو جاتی:rolleyes:
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    وعلیکم السلام آج کل تو ویسے بھی یہاں کوئی نہیں ہوتا پتا نہیں سب کہاں ہیں۔:confused
  5. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    پر آپ اپنی تاریخ پیدائش اصلی بتا دیں پلیززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززز:rolleyes:
  6. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    یہ عادت آپ میں ہی پائی جاتی ہے کثرت سے:)
  7. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    شکر کریں فرق ہیں اگر میں بھی آپ کے جیسی ہوتی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:daydreaming::daydreaming::daydreaming:
  8. ناعمہ عزیز

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 26

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  9. ناعمہ عزیز

  10. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    آہو یہ تو ہے میں بھی آپ کی ہی بہن ہوں:)
  11. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    کتنے پیسے دیئے تھےلگوانے کے؟:rolleyes:
  12. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    میں نا کھاؤں اور اسے کہہ دوں واہ کیا بات ہے نا:)
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    جی نہیں ابھی ابھی میں کباب بنا کے آئی ہوں:cool:
  14. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    میرے مزاج اچھے ہی ہیں ابھی تک۔اللہ ٹھیک ہی رکھے:)
  15. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    ہاں جی آجائے گا آپ کا کیا ہے:rolleyes: ویسے جعلی نا ہو وہ، سعود لالہ سے تصدیق کروا کے لایئے گا:)
  16. ناعمہ عزیز

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 26

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  17. ناعمہ عزیز

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو۔۔

    [ آج سر سجاد کی سالگرہ ہے تو میری طرف سے لالہ کو بہت بہت اور یہ رہا کیک اللہ ربُ عزت آپ کوبہت سی خوشیوں اور کامیابیوں سے نوازے اور آپ ہنستے مسکراتے رہیں۔ آمین۔
  18. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    ٹھیک ہے میں انتظار کروں گی:)
  19. ناعمہ عزیز

    " عشق " پر اشعار

    عالمِ ذات میں درویش بنا دیتا ہے۔ عشق انسان کو پاگل نہیں ہونے دیتا۔
  20. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    بیلنس کروا کے دیا ہے جو کال کروں:)
Top