نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    چقندر کا حلوا

    کر لیں بڑا نیک کام ہے:) آپ مجھے اسلام آباد میں ایک گھر لے دیں کبھی کبھی وہاں چلے جایا کروں گے:)
  2. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    ورنہ؟ سعود لالہ دیکھ لیں شمشاد لالہ ڈانٹتے ہیں مجھے:( مجھے لگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  3. ناعمہ عزیز

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  4. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    وہ تو اب بتائی ہے نا:) پھر تو مجھے آپ کو انکل کہنا چاہئے کیوں کہ میں تو بس 21 سال کی ہوں:battingeyelashes:
  5. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    زیادہ تر تو گول ہی ہوتیں ہیں:)
  6. ناعمہ عزیز

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    وہ مجھے اور چڑاتے ہیں:grin:
  7. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    آپ پر ان کا اثر ہوتا ہے؟:rolleyes: آپ نہیں مانیں گے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) آگے خود ہی سمجھ جائیں:rolleyes:
  8. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    لیں جی وہ بھی ہو گئے اب۔ میرے مزاج اچھے ہیں:)
  9. ناعمہ عزیز

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    فارغ اوقات میں اپنا سب سے پسندیدہ کام کرتی ہوں مطلب سونا:) سیکھنی چاہئے پر مجھے اس میں زیادہ دلچسبی نہیں کبھی دل کیا تو یہ کام بھی کر ڈالیں گے۔ آگے یا تو ایم بی اے کروں گی یا پھر ایم اے انگلش۔ یا پھر گھر بیٹھ کر اماں ابا کی ڈانٹ سنا کروں گی:)
  10. ناعمہ عزیز

    رشتے

    بہت خوب لالہ:)
  11. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    نہیں جی کام تو ختم نہیں ہوتے:) البتہ صبح کے کام کر لئے تھے میں نے۔
  12. ناعمہ عزیز

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  13. ناعمہ عزیز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں تو عمران سیریز پڑھ رہی تھی کل۔ اب ختم ہو گئی ہے۔
  14. ناعمہ عزیز

    دلہنوں کی رنگا رنگ تصاویر

    واہ کیا بات ہے ظفر ی لالہ آپ نے:grin:
  15. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    دم بھی ہے:eek:
  16. ناعمہ عزیز

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  17. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    میں ابھی کچھ دیر پہلے کام کر کے آئی ہوں سارے سو مزاج کچھ تھکے ہوئے ہیں:yawn:
  18. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    میں تو ڈانٹ کھانے کی بات کر رہی ہوں:) ڈانٹے کی نہیں۔ ساڈی کون سن دا آ ایتھے۔:(
  19. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    یہاں تو جمعہ کا وقت ہو گیا ہے۔
  20. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    نہیں کرتی شکر ہے اس بہانے آپ کی عمر کا تو اندازہ ہوا:)
Top