مجھے یہ سمجھ نہیں آرہا کہ گروہ بندی ہم اگر کرتے ہیں تو ایک پرندہ ہوسکتا ہے دو یا پھر تین چار گروہ میں شامل ہونے لائق ہو تو کیا کہیں گے
اب آپ خود اندازہ کر لیں کہ اڑنے والے گروہ میں کیا گوشت خوش شامل نہیں ہونگے یا اڑنے والے پرندوں میں بطخ شامل نہیں ہوگی
تو بھائی ترتیب کیسے کرنگے ؟؟