گڈانی پچلے سال گئے تھے کافی اچھی جگہ ہے
آپ لگتا ہے اوپر والی پہاڑی تک نہیں گئی جہاں ایک چھوٹا سا مزار بھی بنا ہوا ہے
وہاں سے دیکھنے کا کچھ اور ہی مزا ہے
پھر اس ساحل کے ساتھ ہی شپ بریکینگ یارڈ ہے اس لیے کچھ جہاز بھی نظر آجاتے ہیں وہاں۔
فہیم صاحب مجھے تو کوئی خطرناک نہیں لگا گیڈانی کا ساحل ۔