اس مسجد کے ادھر ودھرتین تین دربڑھائے یعنی 637 ہجری مطابق 1229 عیسوی کے اوسی زمانے میں اس لاٹھ کو بھی بڑھایا اور دوسرے کھنڈ کے دروازے پر اسکا حال ِ کھدوایا اور جب سے اسکا نام اذنہ رکھا اور ہر درجے پر اسی نام کا کتبہ 2 اور جمعے کی نماز کی آیت کو کھودا اور معمار کا نام لکھا اگرچہ اب اس لاٹھ...