میرے پاس تو صرف 50 روپے ہیں بس۔ اور وہ آپ تک پہنچ ہی نہیں پائیں گے۔۔
بلکہ ابھی تو میں اماں سے پیسے لے کے اور وہ 50 ان میں ڈال کے سویا ساس کی ایک بوتل لانی ہے۔:rolleyes:
السلام علیکم پا ۔جی
کیا حال ہیں؟؟؟؟
میں نے یہ پوچھنا تھا کہ اسلامی تعلیمات کے زمرے میں مراسلہ پوسٹ نہیں ہوا میرا ۔ موڈریٹر اسے اپرو کریں گے تو ہو گا۔
یہ پابندی مجھ پہ ہی ہے یا سب پہ؟
اور اگر مجھ پہ ہی ہے تو ذرا ہماری جسارت بھی بتا دیجیے:)
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔