نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    ٹھیک ہوں میں :) اور آپ کے گلے کا کیا بنا؟؟؟ کرنا کیا تھا یار ، میں سرگودھا یونیورسٹی کا ایم اے انگلش کا سلیبس دیکھ رہی تھی۔۔
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    ہمار ے یہاں تو بہت گہرے بادل چھائےہیں۔۔:)
  3. ناعمہ عزیز

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    محفل کے ایواڈز کب ہو رہے ہیں شمشاد لالہ؟؟؟؟؟
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    کیا چل رہا ہے؟؟؟
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    پراٹھا کھایا تھا، اور چائے پی:rolleyes:
  6. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    میں ٹھیک ہوں لالہ آپ سنائیں؟:)
  7. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  8. ناعمہ عزیز

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    کیوں یہ والا اچھا نہیں ہے؟؟
  9. ناعمہ عزیز

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    بارش ہو رہی ہے۔۔
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    السلام علیکم سب کو
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    مقدس آپ تیمور لالہ کو بھی محفل جوائن کرا دو نا شمشاد لالہ نے شکایت لگا نی ہوتی ہے:tongue:
  12. ناعمہ عزیز

    مایوسی سے جنگ

    آہ کیا کہوں!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    :) :) :) :) :) :) :)
  14. ناعمہ عزیز

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    ایویں بس لالہ انسان بڑا ناشکرا ہے جب کوئی بات اس کے مزاج اور خواہشات کے خلاف ہو تو ایسا ہی ہوتا ہے!!
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    مسئلہ کوئی ایک ہو تو بتاؤں نا لالہ ہی ہی ہی ہی
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    موڈ کا کیا ہے لالہ !! پل میں تولہ پل میں ماشا!! پر ابھی تک ہم اپنے پاگل پن سے جان نہیں چھٹرا پائے:( خیریت سے ہوں اپیا بس دورہ پڑا ہے آجکل :) آپ سنائیں؟؟
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    :) مسکرا دیا لالہ پر دل سے نہیں۔۔۔
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    وعلیکم السلام
  20. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    میرا موڈ ہی نہیں خراب لالہ مجھ پہ فرسٹریشن آ شکار ہو ئی ہے:(
Top