اس بارے میں کچھ مزید وضاحت کرسکتے ہیں آپ
لوگوں سے باتیں تو ہم بھی سن رہے ہیں
کچھ لوگ کہ رہے ہیں کہ رمضان سے اب تک کراچی میں کوئی 200 لوگوں میں یہ وائرس پایا گیا ہے اور کچھ ہی زندہ بچے ہیں
اس میں وائرس کے حملے میں معمولی بخار ہوتا ہے اور وہ طول پکڑتا ہے پھر جب تک آپ کسی بڑے ڈاکٹر کے پاس جاتے...