ہاہاہاہاہاہا
ارے آپ کو کس نے ایسا کہا ہے اب تو مقدس نے باقاعدہ اردو سیکھ لی ہے لالہ :)
چلیں ٹھیک ہے مجھے ہفتے اور اتوار کو چھٹی ہے لالہ میں کوشش کیا کروں کی یہاں اپنی اسائنمنٹس شعر کر دیا کروں :)
وہ تو آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے لالہ :)
مگر تعارف میں آپ نے ان کی تعلیم کا تو ذکر نہیں کیا ویسے میں اس لئے پوچھ رہی ہوں کہ شاید انہوں نے انگلش میں ایم اے کیا ہو تو میرا بھی کام ہو جائے تھوڑا بہت ہی ہی ہی :party:
کوئی بات نہیں اب میں کہہ لیتی ہوں نا :)
آہم آہم میں تو پہلے ہی کام چور ہوں لالہ :)
ویسے آپ کو انگلش لٹریچر میں دلچسبی ہے تو ضرور کر لیتی ہوں :rolleyes:
اور میں سب بھائیوں کو لالہ کہتی ہوں :)
کاش ہمارے یہاں بھی رات ہی ہوتی اور ہم مزے سے سو رہے ہوتے ابھی تو ٹیسٹ یاد کرنا پڑ رہا ہے کل مر مر کے دو اسائنمنٹس بنائی تھیں:sad4::sad4: