درخت جس کے اندر بیماری ہو اور جس کے اندر گھن لگا ہوا ہو ، اور اندر ہی اندر سے وہ کھوکھلا ہوتا جا رہا ہو اور ہم اس کی اصل بیماری کا علاج کرنے کے بجائے اس پہ باہر سے سپرے کرتے رہیں - اس پر روشنیاں یا بلب لگا دیں تو اس سے ہم درخت کی اندر کی بیماری نہیں روک سکتے ، وہ تب ہی ٹھیک ہوگا جب ہم اس کی جڑوں...