اپیا میں سالن تو گیس پر ہی بنا لیا تھا میں نے اور آلو بینگن بنائے ہیں ، نانو لکڑیوں پہ کھانا بناتی تھیں اور ہم یہ سوچا کرتے تھے کہ اس میں تو اتنے مصالحے بھی نہیں ہوتے پھر یہ اتنا ٹیسٹی کیسے بن جاتا ہے :)
اب پتا لگا کہ لکڑی کے بنے کھانے کا اور ہی مزہ ہے اور مٹی کی ہانڈی میں جو سالن بنایا جاتا ہے...