مجھے وہ لطیفہ یاد آگیا ۔۔
ایک لڑکا گاؤں کی کچی سڑک پر گنا کھاتا ہوا جا رہا تھا ، اور ایک لڑکا اُس کے پیچھے پیچھے آرہا تھا، جو پیچھے آرہا تھا وہ اُس کے بچے ہوئے گنے کے چھلکے چوس رہاتھا، اگلا لڑکا تھوڑی دیر بعد اُسے مڑ کے دیکھ لیتا، آخر اگلے لڑکے سے رہا نا گیا اور اُس نے کہا کہ
پوکھا ، میرے بچے...