اسی طرح اگر آخری کھلاڑی بیٹ کرے گا تو اسکو دو رن لینے ہونگے ۔ :atwitsend:
کسی گھر میں چلی گئی بال تو چاہے وہ بال ملے یا نہ ملے بلے باز آؤٹ کرار دیا جاتا تھا ۔
کبھی کبھی دو دفعہ گھر جانے کے بعد آؤٹ کرار دیا جاتا تھا ۔ :dancing:
عمعوما لڑائی اس وقت ہوتی تھی جب کبھی وکٹ کوئی کرسی بنا رکھی ہوتی...