میں نے بھی کچھ دن پہلے ہی دیکھی تھی بس ٹھیک لگی
کہانی میں جھول لگا مجھے کہ وہ تین بچے کون تھے اور انکا مارنے کی وجہ کیا تھی
کیا یہ وہی بچے تھے جنہوں نے مستقبل میں اسکے گھر پر ریڈ کیا تھا اور حادثاتی طور پر اسکی بیوی مرگئی تھی ۔
تو اس بچے کی جو طاقت کو دیکھانے کی وجہ کیا تھی گئی ہے مستقبل میں...