ایک فرق تو یہ ہے کہ ایک تصویر میں خرم نظر آرہے ہیں اور دوسری میں شعیب صاحب
لیکن میرا خیال ہے کہ جو چیز دو فرق کر رہی ہے وہ سامنے نظر آنے والی خاردار تار ہے جو خرم والی تصویر میں نظر آرہی ہے لیکن شعیب صاحب والی تصویر میں نظر نہیں آرہی ۔
شاید اسکی ایک وجہ یہ ہے کہ خرم والی تصویر بیٹھ کر لی گئی...