یہ کس موسم میں لگائی جاتی ہے ؟؟
اور کیا بھارتی پنجاب میں ایسا زیادہ ہوتا ہے ؟؟ کیونکہ اس بارے میں خبر سی این این پر دیکھی تھی کہ اس طرح چھوٹی چھوٹی آگ موسم میں کافی خرابی پیداکرتی ہے اور اتنا دھواں پیدا ہوجاتا ہے کہ نئی دہلی کی طرف کی ہوا کی وجہ سے دھواں جمع ہوکر دھند کی شکل اختیار کر جاتا ہے ۔...