نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    ہممم لالہ آپ کوئی قریب 2 بجے سوتے ہیں اگر میں نا ڈانٹوں تو۔ ہے نا ؟؟؟:rolleyes:
  2. ناعمہ عزیز

    اوبامہ کا مجھے کچھ کرنا پڑے گا اب !

    اوبامہ کا مجھے کچھ کرنا پڑے گا اب !
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    بالکل ٹھیک ہوں :) بی پی ہائی نہیں ہوا :laugh:
  4. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    بتائیں آپ کا گھر کہاں ہے ؟؟ سڑک ٹھیک ہونے کو صرف 10 دن درکار ہیں۔
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    ہم یہ سمجھتے ہیں لالہ کہ کوئی ہمیں ہمارا حق آسانی سے نا دے تو اس سے چھین لینا چاہئے اور آپ کے ساتھ بھی اسی سلوک کو روا رکھنے کا ارادہ لئے ہوئے ہیں :) :) :)
  6. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    وہ بھی ہمارے ہی حصے میں آئے گا نا لالہ :)
  7. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  8. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    لگا دیں لگا دیں ہم اس کے حصے کی دعائیں بھی خود ہڑپ کر جائیں گے :party:
  9. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    نا کہوں تووووو کیا ہو گا لالہ ؟؟؟؟:laugh:
  10. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    وہ اس وقت کالج میں تشریف فرما ہیں :tongue::party:
  12. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    کیوں لالہ :(
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    جی لالہ ناشتہ کر لیا :) پراٹھا ، آملیٹ پلس چائے :)
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    میں پھر سے آ گیا ہوں :)
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    ہاں وہ ٹھیک ہے اور چاکلیٹٹٹٹ؟؟؟
  16. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔
  17. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    ٹھیک ہے لالہ پھر آپ مجھے آئسکریم اور چاکلیٹ بھی لے کر دیں گے نا ؟؟؟؟؟؟:)
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    محب لالہ چااااااااااااااااااا کریں مجھے :rolleyes:
Top