نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    ہم ان مکھن لگی باتوں میں نہیں آنے والے :) :) :)
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    دیکھ لیں پھر ہم سے زیادتی کی شکایت نا کیجئے گا :)
  3. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    بھیا کے لئے ہی تو استعمال کرنا ہے اور بھیا کو ہی بتا ڈالیں تو ہمیں کون بیوقوف عقلمند کہے گا ؟؟ :) :) :)
  5. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    وہ تو ہماری رسائی کی بات ہے :)
  6. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    گھر بن سکتا تو بنائے لیتے :)
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    یہ کیوں بتائیں ہم ؟؟ :rolleyes:
  8. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    ہم آپ کو بنا گھومے ہی پکڑ لیں گے :)
  9. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    اب ہماری مٹی ہی ایسی ہے کیا کیجئے :)
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    "زیزع ہمعان" اب ذرا اس کا ترجمہ بھی عنایت کر دیجئے کہ ہم خاصے نالائق واقع ہوئے ہیں :)
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    ہاہاہاہاہا ہم تو کوئی بھی کام ڈنڈی مار کے نہیں کرتے :) جب ہم سوتے ہیں تو ایسی بے خبری کی نیند کے گویا ہم زندہ ہی نہیں :) اور جب جاگ ہے ہوں ایسی جاگتے ہیں کہ واللہ ایک بار سمجھ لگ جاتی ہے کہ زندہ اور جیتے جاگتے ہیں :)
  12. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  13. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    ہمیں جاگے تو عرصہ ہوا :)
  15. ناعمہ عزیز

    محب لالہ ہم آپ سے ناراض ہیں :(

    محب لالہ ہم آپ سے ناراض ہیں :(
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    ہم تو خود بڑے چالاک واقع ہو ئے ہیں ،واللہ آپ کو گھومنے دیا تو نام بدل دیجئے گا :)
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    بڑھاپا جلدی آجائے تو اچھا ہے ، ورنہ ہمیں تو لگتا ہے کہ آگے کا سفر صدیوں پر محیط ہے کیسے کٹے گا :) :) :)
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    پھر تو آسان طریقہ ہے آپ سے نمٹنے کا :)
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    ننھی پری کو تو ہم خوب دیکھ لیں گے :)
  20. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 89

    ہم جھریاں پڑنے سے پہلے سے زندگی سے نجات کے خواستگار ہیں ۔ :)
Top