نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    کپڑے دھونے کو پانی ہے گھر میں لالہ یہاں کونسا بجلی بند ہے :rolleyes:
  2. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  3. ناعمہ عزیز

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    ہاں تو اور کیا :p مسئلہ حل ہو کے نا ہو دل سے بوجھ اتر جاتا ہے :peacesign:
  4. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟ فریش فریش سی لیکن ابھی ہمارے گھر کے سامنے سڑک پر گورنمنٹ سکول کے بچے بینرز اٹھائے احتجاج کر رہے ہیں ، اور ساتھ ہی میڈیا والے ان کو کھڑا کر کے تصویریں بنا ر ہےہیں :rolleyes:
  6. ناعمہ عزیز

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    اب کہاں رویا ہوں وہ تو جب اداس ہوتا ہوں نا لالہ تب روتا ہوں :party:
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    السلام علیکم اور صبح بخیر :)
  8. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  9. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  10. ناعمہ عزیز

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    کھی کھی کھی کھی کھی لالہ درد نہیں تھا بھاری ہو گیا تھا سر وہ میں صبح کا اُٹھا تھا نا وہ نیند آ رہی تھی :laugh:
  11. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    :crying3::crying3::crying3:
  12. ناعمہ عزیز

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    اداسی کوئی نا کوئی وجہ تو ضرور ہوتی ہے اپیا اور وہ پتا بھی ہوتی ہے :) جب میں تنہا بیٹھ کر بھی اداسی نا بھگا سکوں تو اچھیییییی طرح سے رو لیتا ہوں :laugh:
  13. ناعمہ عزیز

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    ہی ہی ہی پوچھ لیں اپیا میں تو گھر کے کام کر رہا تھا ، صبح 6 بجے اٹھا تھا اٹھ کے ناشتہ بنایا تو 8 بجے سر بھاری سا ہو رہا تھا پھر میں لیٹ گیا ،پھر اٹھ کر کچن سے چیزیں سمیٹیں اور ڈش واشنگ کی ان یہاں آیا ہوں :)
  14. ناعمہ عزیز

    Quotation of the day

    Never hide your pain. Just let them flow as tears. Because invisible tears are most hardest to wipe away..!!
  15. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    :cry2::cry2::cry2:
  16. ناعمہ عزیز

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    میں تو ابھی آیا ہی ہوں اپیا :)
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    اچھا لے جاؤں گا :tongue:
  18. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  19. ناعمہ عزیز

Top