میں نے تو کبھی کسی کو نہیں ستایا ، سب بھائی مل کر مجھے ستاتے رہتے ہیں ، میں اچھی ہوں اس میں تو کسی قسم کا کوئی بھی شک نہیں پایا جاتا :laugh:
اور تصویریں تو شمشاد لالہ کو اچھی نہیں لگتیں نا اس لئے بدلتا ہوں ، آخر کو وہ میرے سب سے اچھے لالہ ہیں ، ان کی میں سب باتیں مانتا ہوں :tongue:
ہاں آپ کو بھی...