آہاں تو یہ عقدہ بھی کھل گیا لالہ ، ایک تو رانی آپ کی سس ہیں اس بات کی خوشی ہوئی ، اور دوسرا ان کو کھانوں کی ریسپیز کے لئے میں تو خوب تنگ کروں گی :rolleyes::)
السلام علیکم ،
یہ شمشاد لالہ کہاں ہیں ؟؟ آئے کیوں نہیں ؟؟:cry2:
عندلیب آپی آپ کیسی ہیں؟؟؟:rolleyes:
مقدس کیا کر رہی ہو، جلدی سے کھانا بناؤ میں آتا ہوں ۔
سعود لالہ آپ سو کر کب اُٹھے ؟؟ آجکل آپ کو ڈانٹ نہیں پڑ رہی نا اس لیے :thinking: