سیمی سنتھیٹک 10W40 والا آئل 5000 کلومیٹر چلتا ہے، جو کہ 3 ہی ماہ میں مکمل ہو گئے۔ اس سے سبق سیکھتے ہوئے اس بار ہم نے پھر 5W40 فلی سنتھیٹک ہی ڈلوایا ہے۔ اگر اس سال گرمیوں نے کوئی لمبا ٹرپ لگانے کا موقع بھی ملا تو امید ہے کہ انشاءاللہ اسی آئل سے کام چل جائے گا۔
سیمی سنتھیٹک 2300 یا 2500 کا ملا...