نتائج تلاش

  1. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    گول تو ایسے آ رہے ہیں جیسے فٹبال کا ٹی20 چل رہا ہو۔
  2. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    یہ حسان خان اپنے فارسی والے بھائی تو نہیں ہیں کیا؟ کہ جن کی روح تک سرزمینِ فارس و آذربائجان و ترک اور ان کے جملہ مُردم کی محبت سے سرشار وغیرہ ہیں۔
  3. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    یہاں بھی سکرپٹ کا ہونا بعید از قیاس نہیں ہے بھائی۔
  4. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    سٹریمنگ پہ بھی نہیں ہے کیا؟
  5. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کوئٹہ فینز کو مبارکباد۔ یہ ابھی تک کا سب سے شاندار میچ رہا۔
  6. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اور چھکے کے ساتھ شاندار جیت۔
  7. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آخری اوور میں 9 رنز درکار۔
  8. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    عمر گل چار وکٹوں کا کفارہ ادا کرتے ہوئے
  9. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    عمر گل نے ایک اور چھکا کھا لیا۔
  10. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    عمر گل نے پہلی بال پہ چھکا کھا لیا۔
  11. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    عمر گل کا اوور فیصلہ کن ہو سکتا ہے
  12. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    دو اوور، بائیس رنز۔ میچ دلچسپ تر
  13. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    عمر گل کا شاندار اوور۔ دو وکٹیں پانچ رنز کے عوض۔
  14. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    روسو بھی آؤٹ۔ عمر گل کی چوتھی وکٹ
  15. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ایک بار پھر ڈرامہ اور بالآخر آؤٹ
Top