نتائج تلاش

  1. یاز

    گواچیاں گاواں

    اوہ ہاں۔ تصحیح کر لی ہے۔ توجہ دلانے کا شکریہ
  2. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آج کا میچ جیت کر کوئٹہ گلیڈیئٹرز نے پوائنٹس ٹیبل پہ لمبی چھلانگ لگائی اور پانچویں پوزیشن سے دوسری پوزیشن پہ جا پہنچی۔ جبکہ کراچی تیسری پوزیشن سے چوتھی پہ چلی گئی۔
  3. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    20 اوور کے اختتام پہ کراچی کنگز 113 رنز 8 آؤٹ۔ یوں کراچی باری پوری لینے میں کامیاب۔
  4. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    8 گیندوں پہ 77 رنز درکار ہیں۔
  5. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    4 اوورز میں فقط 87 رنز ہی تو بنانے ہیں۔
  6. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اور اگلی ہی بال پہ وکٹ کی تشریف آوری ہوئی۔
  7. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    میچ تقریباؐ ہار چکنے کے بعد عماد وسیم کو جوش آیا اور ایک عدد چھکا رسید کیا۔ اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وکٹ کی آمد آمد ہے۔
  8. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اب 6 اوورز میں 105 رنز کرنے ہیں۔
  9. یاز

    کتابوں کا نام اور تعارف

    اور کچھ یہاں بھی۔
  10. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    مطلوبہ رن ریٹ 15 کے قریب جا پہنچا۔
  11. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    بابر اعظم علم الاعداد کے شائق لگتے ہیں۔
  12. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    لگ رہا ہے کہ کراچی والوں کا میچ جیتنے سے زیادہ باری پوری لینے کا موڈ ہے۔
  13. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    13 اوورز میں 145 رنز درکار۔
  14. یاز

    گواچیاں گاواں

    بہت عمدہ باادب صاحبہ۔ شاندار تحریر لکھی ہے۔
  15. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    وکٹیں گرنے کا سلسلہ پھر چل پڑا۔
  16. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    تیسرا بھی آؤٹ۔ رن ریٹ بھی "بہت مناسب" چل رہا ہے۔
  17. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کیوں جی! کینٹربری میں ناٹ آؤٹ رہنے پہ جرمانہ ہے کیا؟ :thinking:
  18. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کراچی کی ٹیل آؤٹ ہونے کے بعد اب بیٹنگ شروع ہوئی ہے۔
  19. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    شاہد (واکنگ وکٹ) آفریدی جی! اب تو پی ایس ایل والے بھی آپ کی ریٹائرمنٹ کی دعائیں مانگ رہے ہوں گے۔ جان چھڈ دیو ہن۔
  20. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اب واقعی پی ایس ایل لگ رہی ہے۔ ورنہ کل سے لگ رہا تھا جیسے اپنی راہ سے بھٹک سی گئی ہو۔
Top