موبائل نمبر ڈیلیٹ ہونے پر ظالم بیوی نے شوہر پر ظلم کی انتہا کر دی
مدھیہ پردیش (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے صوبہ مدھیہ پردیش کے ضلع سیہور میں موبائل کی عادی ایک خاتون نے شوہر کو موبائل ٹھیک کرانے کیلئے دیا۔ جب وہ موبائل ٹھیک کراکر واپس گھر آیا تو اس کی بیوی جانکی بائی نے موبائل فون سے تمام رشتے...