نتائج تلاش

  1. یاز

    مبارکباد یاز بھیا کے دس ہزار مراسلے !

    ہم آپ سب احباب کے ازحد مشکور و ممنون ہیں۔
  2. یاز

    افغانستان – طالبان کی پسپائی

    ہم مباحثے میں مخل ہونے کا ہرگز ارادہ نہیں رکھتے۔ بس اتنی سی گزارش ہے کہ لڑی کے عنوان میں پسپائ کو درست کر کے پسپائی کر دیا جائے۔ موجودہ حالت میں اس کو دیکھ کر کچھ ہونے لگتا ہے۔
  3. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گو کہ اس سے قبل کی گئی کاوشیں بھی ثمربار نہ ہو پائیں، لیکن مزید کوشش جاری رکھنی چاہئے۔
  4. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طویل عرصہ ہوا کہ کسی طوطے کو آزاد فضاؤں میں اڑتا دیکھا ہو۔
  5. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شیمپو کی اچانک یاد کیسے آ گئی۔ ویسے ہیڈ اینڈ شولڈر سے کہیں بہتر شیمپو بھی دستیاب ہیں، جو کافی مہنگے بھی ہیں۔ تو شاید وہ استعمال کرتے ہوں۔
  6. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    دونوں ہی نام مروج ہیں۔ Bicycle kick - Wikipedia
  7. یاز

    خند و ملاحت

    کاتبین کا یہ فائدہ ضرور تھا کہ ہر غلطی ان کے سر منڈھ دی جاتی تھی۔
  8. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    اور دونوں میچوں کا وقت ختم۔ میڈرڈ نے یووینٹس کو تین صفر کیا۔ جبکہ بائرن نے سیویلا کو دو ایک کیا۔
  9. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    آخری چند منٹ میں رونالڈو نے انی ڈال دی ہے۔ بار بار اٹیک، تاہم گول نہیں ہو سکا۔
  10. یاز

    خند و ملاحت

    آپ کو بار بار عارف کریم صاحب کیوں یاد آ جاتے ہیں۔
  11. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژ سے جملہ بنانا ہمیں پسند نہیں۔
  12. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    رونالڈو تیسرا گول بھی ڈالا ہی چاہتا تھا۔
  13. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    87 کے ورلڈکپ میں عبدالقادر نے فلپس کے بورڈ پہ شاٹ ماری تھی، جس پہ اس کو انعام ملا تھا۔
  14. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    زبردست۔ اس قسم کی کک کو شاید scissor kick کہتے ہیں۔
  15. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    بائرن کھپے
  16. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    یہ اوے گول ہیں شاید۔
  17. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    کیریئر کی خشکی ہی ختم کر لیتا تو ایک عالم اس کا شکرگزار ہوتا۔
  18. یاز

    کعبہ، مقناطیس، مرکز اور پرواز

    نہیں تو۔
  19. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہم نے تو آپ کو پہلے ہی بتا دیا تھا کہ یہ کافی پرمزاح عدلیہ ہے۔ یہ انصاف وغیرہ سب ڈھونگ ہے۔
  20. یاز

    انکم ٹیکس

    پاکستان میں بھی آئین اور قانون کی رو سے ریٹرن ملنا تو چاہئے، لیکن اس کا حصول انتہائی دشوار ہے۔
Top