نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ " انیس الرحمن"

    جی ! ہم بھی شامل ہو ہی گئے، سو فیصد تکے لگائے ہیں، دیکھیے کتنے تیر نشانے پر لگتے ہیں۔ :)
  2. محمداحمد

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ " انیس الرحمن"

    پہلی دفعہ ایسے کسی دھاگے میں پاؤں الجھا رہا ہوں، ظاہر ہے انیس بھائی کا نام دیکھ کر ہی آگیا۔ :D ۔ ہمارے تُکے بھی حاضر ہیں۔ :):):)
  3. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    صرف میں آف کورس :laughing:
  4. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    واقعی حیرت ہے کہ "میں" کوئی اور ہے۔ :rollingonthefloor:
  5. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    فہیم بھائی ! ہم دونوں :) یعنی میں اور "کوئی بھی۔۔۔۔!" :D
  6. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    :surprise: :shameonyou::)
  7. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    جی بس ہم دو ہی معصوم رہ گئے ہیں محفل میں :)
  8. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    اللہ رے ! یہ معصومیت ! یہ معصومیت تو اوجِ کمال پر پہنچی ہوئی ہے۔ :)
  9. محمداحمد

    کتنے آٹھ

    کیا بات ہے خرم بھائی ! لوگ چھکے مارتے ہیں آپ نے اٹھے مارے ہیں۔ :) واہ واہ! خوش رہیے۔ شاد آباد رہیے۔
  10. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    واہ بھئی ! یہ تو ہم نے دیکھا ہی نہیں! مبارک ہو خرم بھائی۔
  11. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    یہی تو خوبی ہوتی ہے الیکشن جیتنے والوں میں۔ :D
  12. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    یہ بات بھی کسی حد تک ٹھیک ہے۔
  13. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    انیس بھائی پرمزاح کی ریٹنگ کیوں؟ کیا آپ بھی الیکشن میں کھڑے ہو رہے ہیں۔ :confused:
  14. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    ویسے اردو محفل کے ووٹ تو شمشاد بھائی کو مل ہی جائیں گے۔ ہے نا؟؟؟
  15. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    اسی لئے میں نے آپ کے معصوم ہونے پر بھی اعتراض نہیں کیا تھا۔ :)
  16. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    یہ تو ہے ۔ لیکن وقت کی برکت واقعی اُٹھ گئی ہے۔ کب دن ہوتا ہے کب رات ہوتی ہے کچھ پتہ ہی نہیں چلتا۔ :confused:
  17. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    واقعی آج ادھر ادھر کی باتوں میں 2 گھنٹے کب گزر گئے پتہ ہی نہیں چلا۔
  18. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    لاکھ سوچتا ہوں، لاکھ ذہن لڑاتا ہوں۔کچھ یاد نہیں آتا۔ شاید، شاید روزِ ازل سے ہی ایسا ہے۔ :p
  19. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    شمشاد بھائی آکر ہی کچھ بتائیں گے اس سلسلے میں :)
Top