بھئی مراسلوں کی تعداد سے ہماری دلاری بٹیا رانی کے ننھی ہونے پر کون سا الزام عائد ہوتا ہے؟ :) :) :)
ہمارا خیال ہے کہ آپ کو اس ربط اور اس کے بعد کے مراسلے پڑھنے سے کچھ معلومات ضرور حاصل ہوگی جس میں شاید کہیں یہ جواب بھی موجود ہو کہ وہ ننھی پری کیوں ہیں۔ :) :) :)