در اصل محفل میں ایوارڈ اور ٹائٹل تفریحی نوعیت کے ہوتے ہیں لہٰذا ایک جیسا ایوارڈ ہر مقصد کے لیے استعمال نہیں ہو پاتا۔ اسی لیے عموماً اسے تصویری ایوارڈ تک محدود رکھا جاتا ہے۔ اولین دنوں میں اسے یوزر پروفائل کے ساتھ منسلک رکھا جاتا تھا۔ لیکن آپ اسے مادی شکل دینا چاہتے ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں بجز اس...
ماضی میں تصویری ایوارڈ کی روایت رہی ہے، لیکن کئی دفعہ ڈیزائنرس بر وقت ایوارڈ ڈیزائن فائنلائز کرنے سے قاصر رہتے تھے اور اس کے پیچھے بہت دوڑ بھاگ کرنی پڑتی تھی، جب تک کچھ بن نہ جائے۔ اس کے بعد یہ ترمیم کی گئی کہ محض ٹائٹل دیے گئے، مثلاً سال کے شاعر محفل، سال کے جدید نئے رکن، محفل کی مسکان وغیرہ۔...
ابتدا کرتے ہیں اردو محفل کی نویں سالگرہ کی پیشگی مبارکباد سے اور پھر سالگرہ کے جشن کا لائحہ عمل مرتب کرتے ہیں۔ سالگرہ کے جشن کی منصوبہ بندی اور نظم و ضبط سے لے کر شرکت تک ہر مرحلے میں تمام محفلین کا کردار اہم ہوتا ہے۔ لہٰذا حسب توفیق بڑھ کر یہ ذمہ داریاں سنبھال لیں اور اس بات کا انتظار مت کریں...