کالام سب سے خوبصورت جگہ ہے۔ پہلی مرتبہ ٹراوٹ یہیں کھانا نصیب ہوئی تھی۔
ایک مزار بھی ہے سوات میں سیدو شریف کے نام سے جہاں پر5 فٹ اونچی چارپائی پڑی ہے اور جس کے پائیوں کا حجم بھی کافی ہے۔ یہاں ایک چشمہ بھی ہے جس کے پانی سے لوگ وضو کرتے ہیں ، مچھلیاں بھی پائی جاتی ہیں۔
اسی طرح فضہ گٹ بھی کافی...