مری دھوپ تم مری چھاوں تم مری سوچ تم میرا دھیان تم
تمہی تم ہو میرے وجود میں مرا حسن تم مری شان تمغم ہجر و شوق وصال پر ، مرے عشق کے خدوخال پر
مرے خواب میرے خیال پر، مرے حال پر نگران تممجھے تم ملے تو خدا ملا ، اور اسی سے اپنا پتہ ملا
یہ سرا ملا وہ سرا ملا ، یہ جہاں تم وہ جہاں تممیں رہوں تمہارے...