نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ج۔ھ۔ول۔۔ن۔۔۔۔ے

    ثریا کی گڑیا ثریا کی گڑیا نہانے لگی نہانے لگی ڈوب جانے لگیبڑی مشکلوں سے بچایا اسے کنارے پہ میں کھینچ لایا اسے
  2. الف نظامی

    ج۔ھ۔ول۔۔ن۔۔۔۔ے

    سانپ کی دمسانپ کی دم مڑوڑ دو چلائے تو چھوڑ دو ایک دو ایک دو چیونٹی کا سر پھوڑ دو چلائے تو چھوڑ دو ایک دو ایک دو
  3. الف نظامی

    ج۔ھ۔ول۔۔ن۔۔۔۔ے

    انڈا مرغے میں نے انڈا دیا مرغی تو نے خوب کیاانڈے اتنے چنگے ہیں پاوں میرے ننگے ہیںکیسی باتیں کرتی ہو؟ انڈے بیچو جوتا لو
  4. الف نظامی

    ج۔ھ۔ول۔۔ن۔۔۔۔ے

    چیچوںچیچوں چیچوں چاچا گھڑی پہ چوہا ناچاگھڑی نے ایک بجایا چوہا نیچے آیا
  5. الف نظامی

    ج۔ھ۔ول۔۔ن۔۔۔۔ے

    گڑیاعذرا کی گڑیا سوئی ہوئی ہےگھنٹی بجاو اس کو جگاوتوبہ ہے میری میں نہ جگاوںوہ رو پڑے گی مجھ سے لڑے گی
  6. الف نظامی

    ج۔ھ۔ول۔۔ن۔۔۔۔ے

    ٹمک ٹمٹمک ٹمک ٹمک ٹم تیری چڑیا کی ایک دُممیری مینا کے دو پر ایک ادہر اور ایک اُدہرتیری چڑیا شور مچائے میری مینا گانا گائے
  7. الف نظامی

    ج۔ھ۔ول۔۔ن۔۔۔۔ے

    راجا رانیآو بچو سنو کہانی ایک تھا راجا ایک تھی رانی راجا بیٹھا بین بجائے رانی بیٹھی گانا گائے طوطا بیٹھا چونچ ہلائے نوکر لے کر حلوہ آیا طوطے کا بھی جی للچایا راجا گانا گاتا جائے نوکر شور مچاتا جائے طوطا حلوہ کھاتا جائے
  8. الف نظامی

    ج۔ھ۔ول۔۔ن۔۔۔۔ے

    پتے کی باتآو آو تمہیں سناوں یارو ایک پتے کی باترات نہ ہو تو ہوگا دن دن نہ ہو تو ہوگی رات
  9. الف نظامی

    ج۔ھ۔ول۔۔ن۔۔۔۔ے

    پانچ چوہےپانچ چوہے گھر سے نکلے کرنے چلے شکارایک چوہا رہ گیا پیچھے باقی رہ گئے چار چار چوہے جوش میں آکر لگے بجانے بینایک چوہے کو آگئی کھانسی باقی رہ گئے تینتین چوہے ڈر کر بولے گھر کو بھاگ چلوایک چوہے نے بات نہ مانی باقی رہ گئے دودو چوہے پھر مل کر بیٹھے دونوں ہی تھے نیکایک چوہے کو کھا گئی...
  10. الف نظامی

    ج۔ھ۔ول۔۔ن۔۔۔۔ے

    کھاو انڈا روٹی دہی پنیر شکر مکھن کھچڑی کھیر تم بھی لاو میں بھی لاوں تم بھی کھاو میں بھی کھاوں
  11. الف نظامی

    ج۔ھ۔ول۔۔ن۔۔۔۔ے

    منے رولے ہولے ہولے ہولے رولے منے رولے جیسے چڑیا گانا گائے جیسے مینا راگ سنائے جیسے بلبل بولے رولے منے رولے ابا کو آواز نہ آئے امی بھی سننے نہ پائے گڑیا آنکھ نہ کھولے ہولے ہولے ہولے جتنا چاہے رولے
  12. الف نظامی

    ج۔ھ۔ول۔۔ن۔۔۔۔ے

    ایسے کو تیسا ایسے کو تیسا تم میرا لڈو لو گے میں تمہار پیسا ایسے کو تیسا
  13. الف نظامی

    ج۔ھ۔ول۔۔ن۔۔۔۔ے

    ٹر ٹر کرئے ٹر ٹر ، کرے ٹر ٹر تری لاری ، تری موٹر چلے چھم چھم ، چلے چھم چھم مرا گھوڑا ، مری ٹم ٹم
  14. الف نظامی

    ج۔ھ۔ول۔۔ن۔۔۔۔ے

    بلی دنیا کے رنگ نرالے بلی نے چوہے پالے چوہوں نےدھوم مچائی بلی کی شامت آئی
  15. الف نظامی

    ج۔ھ۔ول۔۔ن۔۔۔۔ے

    گنتی ایک دو تین چار آو مل کر بیٹھیں یار پانچ چھ سات سنو ہماری بات آٹھ نو دس بات ہماری بس
  16. الف نظامی

    ج۔ھ۔ول۔۔ن۔۔۔۔ے

    دیباچہایسی ہلکی پھلکی کتاب پر جو چھوٹے بچوں کے لیے لکھی گئی ہے ، دیباچے کا بوگھ نہ پڑنا چاہیتے تھا ۔ لیکن بچوں کے ساتھ قدرت نے والدین کی اور انسان کے ساتھ استاد کی پخ بھی لگا رکھی ہے۔ صوفی تبسم کو جو مصنف ِ کتاب ہونے کے علاوہ “والدین“ بھی ہیں اور استاد بھی ، یہ گوارا نہ ہوا کہ بچوں کو تو بہلایا...
  17. الف نظامی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    جسے پہلو میں رہ کر درد حاصل ہو نہیں سکتا اُسے دل کون کہہ سکتا ہے، وہ دل ہو نہیں سکتا وہ بندہ ، جس کو عرفاں اپنا حاصل ہو نہیں سکتا کبھی خاصانِ حق کی صف میں شامل ہو نہیں سکتا زمیں و آسماں کا فرق ہے دونوں کی فطرت میں کوئی ذرّہ چمک کر ماہِ کامل ہو نہیں سکتا محبت میں تو بس دیوانگی ہی کام آتی ہے...
  18. الف نظامی

    ای بک پر تحقیق

    قیصرانی میں پی ڈی ایف سے ٹیکسٹ کاپی کرکے کسی اور پروگرام میں پیسٹ کرنے کا پوچھ رہا ہوں کہ کیا صحیح پیسٹ ہوتا ہے یا ۔۔
  19. الف نظامی

    حاضری لگائیں

    میلی وی حاجلی لا دیو مش جی۔
Top