بجا کہا مہوش بہن ، اس کے ساتھ جماعت اسلامی اور اے این پی کو بھی شامل کیجیے کیونکہ وہ بھی پاکستانی ہیں۔
پاکستان میں رہنے والے سب پاکستانیوں کو اتحاد کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔
یہاں چند اشعار ضیاء النبی سے لکھنا چاہوں گا
ان العیش عیش الاخرۃ
فاغفر الانصار و المھاجر
زندگی تو آخرت کی زندگی ہے۔ میرے...