نستعلیق تھیم پر مبنی بلاگوں میں عموما متن کی سطروں کو “آپس میں گھسنے کا مسئلہ” درپیش ہوتا ہے۔
اس کی وجہ سٹائل شیٹ والی فائل میں line-height پراپرٹی کی قدر مناسب نہ ہونا ہے
line-height کی قدر font-size کی قدر سے مناسب مقدار میں زیادہ ہونی چاہیے۔
مثلا font-size کی قدر 20 پکسل ہے تو...
18اگست کو پاکستان میںیوم شجرکاری منایا جارہا ہے۔ کم از کم ایک پودا ضرور لگائیے اور دوسروںکو بھی اس کی ترغیب دیجیے
۔
تمام دوست احباب کو ابھی ایس ایم ایس کیجیے!
درخت
دھوپ میں جلتا ہے ، سایہ دیتا ہے
آلودگی جذب کرتا ہے ، آسودگی دیتا ہے
درخت ماحول دوست ہے اور یہ ماحول دوستی اس کی انسان دوستی ہے...
عموما گوگل کے اردو تلاش نتیجہ میں فارسی اور عربی نتائج بھی شامل ہوجاتے ہیں ۔
خالصتا اردو تلاش کے لیے ایک ٹوٹکا حاضر خدمت ہے:
جو بھی لفظ تلاش کرنا ہو اس کے ساتھ “کا” ، “کی” یا “ہے” کا اضافہ کرکے تلاش کریں صرف اردو نتائج ہی سامنے آئیں گے۔